• news

لٹن روڈ سے 40 سالہ شخص کی نعش برآمد

لاہور(سٹاف رپورٹر) تھانہ لٹن روڈ کے علاقہ میں 40 سالہ نامعلوم شخص پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے بھیجوا دی معلوم ہوا ہے کہ لٹن روڈ کے علاقہ جنا ز گا ہ قبر ستا ن کے قر یب 40سالہ نا معلو م شخص کی لا ش پڑی تھی راہ گیروں نے لاش کی موجودگی پر پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر لا ش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے بھجوا دی ۔

ای پیپر-دی نیشن