• news

فلم سٹار مےگھاکی15سال سے پہلی بارعےد کے سٹےج ڈراموں مےں عدم شر کت

لاہور (شوبز ڈیسک) فلم سٹار مےگھا نے 15 سالوں مےں پہلی بارعےد کے سٹےج ڈراموں مےں شر کت نہیں کی۔ تفصےلات کے مطابق فلم سٹار مےگھا جب سے شوبز مےں آئی ہےں لاہور سمےت پنجاب کے دےگر شہروں مےں عےد کے موقعہ پر کسی نہ کسی سٹےج ڈرامے مےں پر فارم کرتےں ہےں لےکن وہ اپنی شوبز کی 15سالہ زندگی مےں پہلی بار اس عےد الاضحیٰ پر کسی بھی سٹےج ڈرامے مےں پر فارم نہےںکیا اس حوالے سے اداکارہ نے بتاےا کہ مےں ذاتی مصروفےات کی وجہ سے شوبز سے دورہوں ۔

ای پیپر-دی نیشن