• news

سی ٹی او لاہور سے اپیل

مکر می! ٹریفک سرکل مغل پورہ کے وارڈن جو نہر کے پل پر ڈیوٹی کرتے وقت چھوٹی سی غلطی پر بھی بدتمیزی کرتے ہیں فیملی ساتھ ہونے کے باوجود برے رویہ سے پیش آتے ہیں سی ٹی او سے اپیل ہے کہ انہیں شہریوں سے اخلاق کیساتھ پیش آنے کی ہدایت کی جائے کیونکہ یہ تمام وارڈنز کیلئے بدنامی کا باعث ہے اور شہریوں میں نفرت پیدا کر نے کا سبب بن رہے ہیں۔(آفاق خان لاہور، 0300-4348805)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن