• news

نہری پانی کی چوری کا نوٹس لیں

مکرمی! میں خادم اعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزیر آبپاشی کے نوٹس میں یہ بات لانا چاہتا ہوں کہ حال ہی میں پختہ تعمیر کی گئی ظفر کے راجباہ واقع کوٹ رادھا کشن ضلع قصور میں محکمہ ایریگیشن کے عملہ کی ملی بھگت سے ہیڈ پر واقع موگوں کے سائز کو منظور شدہ سائز سے بڑا رکھا گیا جس کی وجہ سے Tail پر واقع زمینوں کو نہری پانی نہیں مل رہا۔ مہربانی فرما کر اس معاملے پر ایکشن لیں تاکہ لوگوں کو انصاف مل سکے۔ (اشتیاق احمد مکان نمبر 5 شفیق سٹریٹ کوٹ رادھا کشن لاہور 35102-0626558-1، 0300-8850215)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن