• news

آئی سی سی نے سری لنکن آف سپنر تھرندو کوشال کے ’’دوسر ا‘‘ پر پابندی لگادی

دبئی (سپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن سپنر تھرندو کوشال کی دوسرا کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں دوسرا کرنے پر پابندی لگا دی ہے تاہم انہیں آف سپن باؤلنگ جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن