• news

ویمنز کرکٹ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائیگا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سائوتھ اینڈ کلب کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم سلمی خاتون کی قیادت میں میدان میں اترے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ یکم اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن