• news

کانگو وائرس کا شکار 7 سالہ بچہ نشتر ہسپتال ملتان میں دم توڑ گیا

ملتان (وقت نیوز) کانگو وائرس کا شکار 7 سالہ بچہ آصف نشتر ہسپتال ملتان میں دم توڑ گیا۔ وائرس کا شکار آصف بارکھان کا رہنے والا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن