• news

عالمی یوم قلب منایا گیا‘پاکستان میں عارضہ کے باعث سالانہ 6 لاکھ افراد دم توڑ جاتے ہیں

کراچی (آن لائن ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز عالمی یوم قلب منایا گیا۔ دنیا بھر میں تقریباً80ملین افراد دل کی بیماری سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔ پاکستان میں تقریباً 80لاکھ افراد دل کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیںجس میں6 لاکھ افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطاق پاکستان میں ہر 33سیکنڈ میں ایک شخص دل کے مرض کی وجہ سے ہلاک ہوجاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن