• news

ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی وصولی کیلئے نیشنل بنک کی مجاز برانچیں آج رات آٹھ بجے تک کھلی رہیں گی

اسلام آباد (این این آئی)ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی وصولی کیلئے نیشنل بنک آف پاکستان کی تمام مجاز برانچیں (آج) بدھ کو رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔ ایف بی آر حکام کے مطابق ان برانچز سے ٹیکس وصولیوں کی منتقلی کو یقینی بنانے کے لئے چیف کمشنرز اپنی اپنی حدود میں سٹیٹ بنک آف پاکستان اور نیشنل بنک کے ساتھ رابطہ قائم رکھیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن