• news

مرکنٹائل ایکسچینج میں 6 ارب 93 کروڑ کا کاروبار

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں سودوں کی مالیت 69 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ارب 93 کروڑ 70 لاکھ روپے رہی سودوں کی مجموعی تعداد 4 کروڑ 64 لاکھ 70 ہزار رہی اور پی ایم ای ایکس انڈیکس 2522 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 36 کروڑ 70 لاکھ روپے رہی جبکہ خام تیل کے سودوں کی مالیت 44 کروڑ 31 لاکھ 30 ہزار روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 12 کروڑ 65 لاکھ 60 ہزار روپے رہی۔

ای پیپر-دی نیشن