پاکستان سٹیل کے کول ہینڈلنگ پلانٹ میں آگ لگ گئی‘ ایمرجنسی نافذ
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان سٹیل میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، پاکستان سٹیل کے کوئلے کے ہینڈلنگ پلانٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کردی۔ نائٹ شفٹ میں ملازمین بھی پلانٹ میں موجود ہیں۔
سٹیل ملز