• news

پشاور اور گردونواح میں زلزلہ، شدت 4.3 تھی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی اور مرکز افغانستان ا ور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلہ 207 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
زلزلہ

ای پیپر-دی نیشن