• news

گوجرانوالہ: باسی کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی حالت غیر ، ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ( نوائے وقت رپورٹ) گوجرانوالہ کی شادی ہال میں باسی کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی حالت غیر ہوگئی ۔ انتظامیہ اور باراتیوں میں تلخ کلامی بھی ہوئی جس پر پولیس کو طلب کر لیا گیا ۔ باراتیوں نے بتایا کہ کھانے سے قے شروع ہوگئی بعض باراتیوں نے کھانے کی میزیں الٹا دیں متعدد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
باراتی/ باسی کھانا

ای پیپر-دی نیشن