برازیلین صدر کا کابینہ میں ردوبدل کا اعلان، آٹھ وزیروں کو فارغ کر دیا
براسیلیا (اے ایف پی) برازیل کے صدر ڈلما روسیف نے گزشتہ روز اپنی کابینہ میں ردوبدل کا اعلان کیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مواخذے کے خطرات مورچہ بند رہنما کا یہ اقدام اپنی حفاظت کرنا ہے۔ برازیلی صدر نے آٹھ وزراء کو اپنی کابینہ سے فارغ کر دیا۔