• news

فلمی ستارے کپاس چننے میں مدد کریں ورنہ پابندی لگ سکتی ہے: ازبک حکومت کا انتبا

تاشقند(این این آئی)ازبکستان کی حکومت نے موسیقاروں، فلمی ستاروں اور ہدایتکاروں سے کہا ہے کہ وہ کپاس کی فصل کو چننے میں مدد کریں بصورتِ دیگر ان پر پابندی لگ سکتی ہے، ازبک زبان میں نشر ہونے والے امریکی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے متعدد فنکاروں نے بتایا ہے کہ انہیں سرکاری فلم ساز کمپنی کی جانب اس سلسلے میں ہدایات موصول ہوئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن