• news

شارجہ: 32منزلہ ٹاور میں آتشزدگی 40 افراد جھلس گئے

شارجہ (نیٹ نیوز) شارجہ کے کنگ فیصل روڈ پر واقع 32 منزلہ النصر ٹاور کی رہائشی 24 منزلوں میں آگ لگنے سے 250 گھر جل گئے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق آگ پہلی منزل میں واقع ایک گھر میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تمام رہائشی منزلوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا جس سے سینکڑوں افراد بے گھر ہوئے جبکہ آگ کے بعد ملبہ گرنے سے پارکنگ ایریا میں کھڑی 4 گاڑیاں بھی جل گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن