• news

محمد عامر کے ایس او ایس ولیج ملتان پہنچنے پرسیلفیوں کی بھرمار

ملتان (سپورٹس رپورٹر) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ایس او ایس ویلیج کے یتیم اور بے سہار ا بچوں کے ساتھ دن گزار اور دوستانہ میچ کھیل کر محرومیوں کا شکار بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔ایس او ایس ویلیج پہنچنے پر بچوں نے شاندا ر اسقبال کیا اور اس دوران محمد عامر نے بچوں کو فاسٹ باؤلنگ کی ٹپس دیںاور سیلفیاں بھی بنائیں۔ دوستانہ میچ میں بچے خوب محظوظ ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن