• news

پاکستان سمیت دنیا بھر میںڈائجسٹ پڑھنے والوں کی تعداد میں 44 فیصد کمی

اسلام آباد (آن لائن) انٹرنیٹ سوشل میڈیا کی بھر ما ر نے اردو جاسوسی ، مذہبی ، معاشرتی ، تخلیاتی موضوعات پر لکھے جانے والے ڈائجسٹ اپنی مقبولیت کھو رہے ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں اب مختلف موضوعات باریشائع ہونے والے ڈائجسٹوں کو پڑھنے والوں کی تعداد میں 44 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن