• news

اساتذہ اور بچوں کا عالمی دن آج منایا جائیگا

عارف والا (اے این این) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سلام ٹیچرز ڈے آج منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم کردار کو اجاگر کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن