گوانتا ناموبے جیل میں تشدد کے خلاف آخری برطانوی قیدی کی بھوک ہڑتال
لندن (اے ایف پی) گوانتا ناموبے جیل میں تشدد کے خلاف آخری برطانوی قیدی شاکر عامر نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے شاکر عامر نے اپنے وکیل سٹیفورڈ کو بتایا کہ جیل میں اس پر تشدد کیا جاتا ہے وکیل نے بتایا امید ہے شاکر کو اس ماہ کے آخر تک رہا کر دیا جائے گا۔