• news

اضافی بیلٹ پیپرز چھپوانے کا معاملہ‘ الیکشن کمشن رواں ہفتے آڈیٹر جنرل میں جواب داخل کرائیگا

اسلام آباد (آن لائن) اضافی بیلٹ پیپرز چھپوانے کے معاملہ پر الیکشن کمشن رواں ہفتے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر میں اپنا جواب داخل کروائیگا۔ اضافی بیلٹ پیپرز چھپوانے پر الیکشن کمشن کو 3 کروڑ 41 لاکھ کا اضافی خرچ برداشت کرنا پڑا۔

ای پیپر-دی نیشن