• news

صرف 711ارکان اسمبلی نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرائے، جمع نہ کرانے والوں کی رواں ہفتے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کئے جانے کا امکان ہے۔ اب تک صرف 711 اراکان اثاثے جمع کرا سکے۔ راوں ہفتے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن