• news

ایرانی پارلیمانی کمیٹی نے ایٹمی معاہدے کی مشروط حمایت کر دی

دبئی (رائٹرز) خصوصی ایرانی پارلیمانی کمیٹی نے 6 عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی مشروط حمایت کر دی ہے۔ تجاویز دی ہیں کہ غیر ملکی انسپکٹروں کو خصوصی سائٹس کی جانچ پڑتال کی اجازت نہیں ہونی اور میزائل پرگرام روکا نہ جائے ۔
، پابندیاں نہیں لگانی چاہئیں۔ یاد رہے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے 6 عالمی طاقتوں نے 14 جولائی کو ایر ان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن