• news

اسلام آباد: رینجر اہلکار نے خودکشی کر لی

اسلا م آباد (آن لائن) تھانہ کوہسار کی حدود میں رینجر اہلکار محمد شبیر نے اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ ۔ ذرائع کے مطابق محمد شبیر نارووال کا رہائشی تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن