• news

پلاٹ سیکنڈل: نیب نے پی ایس او کے ایم ڈی اور جی ایم کو تحقیقات کیلئے طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) سندھ نیب نے پلاٹ سکینڈل میں پی ایس او کے ایم ڈی اور جنرل مینجر کو تحقیقات کے لئے طلب کر لیا ہے اہم گرفتاریوں کا امکان ہے۔ یہ طلبی پی ایس او میں کرپشن کا ایک نیا سکینڈل سامنے آنے کے بعد کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن