• news

چیچنیا کے صدر رمضان قادر یوف کی مگرمچھ سے لڑائی

گروزنی (آن لائن) چیچنیا کے صدر رمضان قادریوف اپنے دوست ولادیمر پیوٹن کی نقل کرنے نکل پڑے، خطرناک مگرمچھ سے لڑائی کر کے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کر دیا۔ چیچنیا کے 39 سالہ صدر رمضان قادریوف نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہیں بغیر کسی حفاظتی اقدام اور ہتھیار کے دریا میں اتر کر مگرمچھ کو پکڑتے دیکھا جا سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن