مفاد عامہ
مملکت کا فرض اکثر تقاضا کرتا ہے کہ ہم اپنے ذاتی، مقامی یا صوبائی مفادات کو مفاد عامہ کے تابع کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں، صوبے کا فرض پہلے ہے اور اپنے صوبے، اپنے ضلع، اپنے قصبے اور اپنے گائوں کا فرض بعد میں آتا ہے۔ یاد رکھیئے ہم ایک ایسی مملکت کی تعمیر کر رہے ہیں جو پوری اسلامی دنیا کی تقدیر بدل دینے میں اہم ترین کردار ادا کرنے والی ہے۔
(اسلامیہ کالج پشاور 12 اپریل 1948ئ)