ای او بی آئی سکینڈل: سابق ڈی جی 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ای او بی آئی کرپشن سکینڈل میں گرفتار سابق ڈائریکٹر جنرل کو 9روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ ایف آئی اے نے ملزم کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ ایف آئی اے کا موقف ہے کہ سابق ڈی جی ای او بی آئی اقبال حیدر نے کراون پلازہ خریداری میں خورد برد کی۔
ایف آئی اے/ ریمانڈ