• news

قائمہ کمیٹی نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران نماز کیلئے 15 منٹ کے وقفہ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قومی اسمبلی کی سٹیئرنگ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط نے رولز میں ترمیم کرکے اسمبلی کے اجلاس کے دوران اذان کے بعد نماز کے لئے پندرہ منٹ کا وقفہ کرنے کی منظوری دیدی۔ قواعد و ضوابط میں ترمیم قومی اسمبلی کی رکن نعیمہ خاور خان نے پیش کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن