بینائی سے آگاہی کا عالمی دن
کراچی (آن لائن) پاکستان کی آبادی کا 66 فیصد حصہ آنکھوں کی کمزوری کا شکار ہے، ماہرین چشم کہتے ہیں آنکھوں کی بیماریوں میں سے 80 فیصد کو باآسانی روکا جاسکتا ہے۔ بینائی سے آگاہی کا عالمی دن جمعرات کو منا یا گےا آنکھ انسانی جسم کا اہم عضو ہے اور عالمی اداروں کے مطابق دنیا بھرمیں اٹھا رہ کروڑ افراد برو قت تشخیص نہ ہونے کے باعث نا بینا پن کی جانب جارہے جن کی تعداد 2020 تک 36 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔ پاکستان میں 66فیصد لوگ بینائی کی کمزوری کا شکار ہیں۔
بینائی