• news

وزیراعظم کی ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد 6314 ہے

اسلام آباد (اے پی پی) ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کی ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے استفادہ کرنے والے ٹیکس دھندگان کی تعداد 6314 ہے۔ جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی کے سوال کے تحریری جواب میں ایوان بالا کو بتایا گیا کہ اس سکیم سے مستفید ہونے والے افراد سے 673 ملین روپے کی رقم وصول کی گئی۔
ٹیکس ایمنسٹی

ای پیپر-دی نیشن