اسلام آباد ہائیکورٹ میں عافیہ صدیقی کی واپسی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے بارے میں درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔ یہ درخواست ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے دائر کی ہے۔ جسٹس نور الحق قریشی آج سماعت کریں گے۔
عافیہ صدیقی