• news

بان کی مون کو خط پر انتہاپسندوں کا اعظم خان کی برطرفی کا مطالبہ

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست اترپردیش کے سینئر وزیر اور سماج وادی پارٹی کے رہنما محمد اعظم خان نے گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں مسلمانوں کے قتل پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا تو ہندو انتہاپسندوں کو آگ لگ گئی۔ انتہاپسندوں نے یوپی کے وزیراعلیٰ سے اعظم خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا۔ سیکولر کا نقاب اوڑھے بھارت کا اصل چہرہ بغل میں چھری منہ میں رام رام ہے۔
برطرفی / مطالبہ

ای پیپر-دی نیشن