• news

فلسطین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تشدد پریشان کن ہے: ہائی کمشنر ہیومن رائٹس

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں ہائی کمشنر ہیومن رائس زیر رادالحسنین نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تشدد پر انتہائی فکرمند ہیں ہیومن رائٹس کے احترام سے علاقے میں امن کا فروغ ہو سکتا ہے مغربی کنارے میں سکیورٹی صورتحال ڈرامائی طور پر تبدیل ہوئی۔

تشدد کی لہر بتدریج مغربی کنارے میں پھیلی ۔

ای پیپر-دی نیشن