• news

٭ ٭ ٭مختصر عدالتی خبریں ٭ ٭ ٭

لاہور (اپنے نامہ نگار سے+ وقائع نگار خصوصی) ماڈل عبیرہ قتل کیس کے ملزم فاروق الرحمن نے فاضل جج پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا جس کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مبشر ندیم نے کیس سیشن جج کو بھجوا دیا۔ ٭

ای پیپر-دی نیشن