• news

ملک میں 124 افراد انسانی سمگلنگ میں ملوث ہیں: ایف آئی اے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے ریڈ بک نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی سمگلنگ میں 124 ملزمان ملوث ہیں ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے اسلام آباد میں انسانی سمگلنگ کا بزنس عروج پر ہے اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن میں انسانی سمگلنگ میں 34 ملزمان ملوث ہیں انسانی سمگلنگ کے کاروبار کا حجم 32 ارب ڈالر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن