دفاع وطن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے: ادریس شاہ زنجانی
لاہور (پ ر) سجادہ نشین دربار حضرت میراں حسین زنجانی و یعقوب حسین زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان پیر سید محمد ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ دفاع وطن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ قیام پاکستان کیلئے علما مشائخ عظام نے ہر اول دستے کا کردار کیا تھا۔ آج بھی رسم شبیری نبھانے کو تیار ہیں۔