• news

لندن: منی لانڈرنگ کیس، طارق میر کی ضمانت میں فروری تک توسیع

لندن (نوائے وقت رپورٹ) لندن پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں طارق میر کی ضمانت میں فروری 2016ء تک توسیع کردی۔ ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر گزشتہ روز پولیس سٹیشن پیش ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن