پاکستان ، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز 13 اکتوبر سے شروع ہوگی
ابوظہبی (آئی اےن پی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 13 اکتوبر کو شیخ زید اسٹیڈیم ابو ظیہبی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے مابےن اس سے قبل 22ٹےسٹ سےرےز کھےلی گئےں۔