• news

انسانی سمگلنگ، 89 افراد زیرحراست ہیں، نیٹ ورک چینی، پاکستانی چلا رہے تھے: ہسپانوی وزارت داخلہ

میڈرڈ (نوائے وقت رپورٹ) ہسپانوی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ نیٹ ورک میں شامل 89 افراد زیرحراست ہیں۔ انسانی سمگلروں نے چینی شہریوں کو برطانیہ، آئرلینڈ، کینیڈا اور امریکہ سمگل کیا۔ انسانی سمگلنگ کے نیٹ ورک کو چینی اور پاکستانی چلا رہے تھے۔
انسانی سمگلنگ

ای پیپر-دی نیشن