• news

امریکی ایوان نمائندگان میں خام تیل کی برآمد پر پابندی ختم کرنے کا بل منظور

واشنگٹن (اے این این) امریکہ تیل پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک قرار، ایوان نمائندگان نے خام تیل کی برآمد پر پابندی اٹھانے کی منطوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق تیل کے اداروں اور کچھ قدامت پسند گروپوں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اب تیل پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے ۔

خام تیل بل

ای پیپر-دی نیشن