سانحہ منیٰ: شاہ سلمان نے اپنے آپ کو مفتی اعظم کے سامنے پیش کر دیا
کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) خادمین الحرمین الشرفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سانحہ منی میں حاجیوں کی شہادت پر اپنے آپ کو مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز کے سامنے پیش کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر انتظامی امور میں غلطی یا انتظامات میں کوئی کمی ہو جس سے یہ سانحہ رونما ہوا ہے جو بھی آپ شرعی سزا دیں میں قبول کرنے کو تیار ہوں۔