• news

مولانا سید عطاء المؤمن شاہ بخاری کل درس قرآن

لاہور (پ ر) مسلم مجلس احرار اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ابن امیر شریعت مولانا سید عطاء المؤمن شاہ بخاری آج 11 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز مغرب مرکزی دفتر مجلس احرار اسلام 58 اے گلی نمبر4 مسلم روڈ المعروف شیرانوالی گلی سٹاف سمن آباد لاہور میں ’’اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں‘‘ کہ عنوان پر ماہانہ درس قرآن کی تقریب سے خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن