• news

پیر ماجد علی شاہؒ کا عرس

لاہور (پ ر) پیر سید ماجد علی شاہ المعروف سخی سرکار کا 19واں سالانہ عرس مبارک 12,13 اکتوبر کو سجادہ نشین پیر سید منصور علی شاہ کی زیرصدارت درگاہِ عالیہ ماجدیہ 12 دری روڈ شاہدرہ میں ہوگا جبکہ مہمان خصوصی سید رحمت علی شاہ، سید عظمت علی شاہ، سید حشمت علی شاہ اور سید محبوب علی شاہ ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن