محمد اعظم منہیس کے والد کا ختم چہلم
لاہور (سٹاف رپورٹر) انسپکٹر محمد اعظم منہیس کے والد چوہدری محمد اشرف جوکہ 3 ستمبر کو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے۔ ان کی ختم چہلم و قرآن خوانی آج 11 اکتوبر بوقت دو بجے دوپہر ان کے آبائی گائوں ہالہ 13کلومیٹر پتوکی بائی پاس میں ہوگا۔