لاہور: اٹاری سروبہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام احتجاجی ریلی آج نکالی جائے گی
لاہور (پ ر) اٹاری سروبہ ویلفیئر سوسائٹی فیروزپور روڈ کے زیراہتمام آج یونین کونسل 242 سے وزیراعلیٰ ہائوس ماڈل ٹائون تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس میں شریک خواتین بچے اور بزرگ علاقے کے مسائل پر توجہ دلانے کیلئے فوری اور جنگی بنیادوں پر اس کے حل کا مطالبہ کریں گے۔