وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے دن جاتی عمرہ رائے ونڈ میں گزارا‘ الیکشن معلومات حاصل کرتے رہے
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم محمد نوازشریف نے اتوار کا دن جاتی عمرہ رائے ونڈ میں رہائش گاہ پر گزارا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف بھی ظہرانے میں ان کے ساتھ شریک ہوئے۔ شریف برادران سرکاری ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کی تصدیق آزاد ذرائع اور اپنے دوستوں سے کرتے رہے۔
وزیراعظم دن