• news

مصر : تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 11افراد ڈوب گئے

قاہرہ (اے ایف پی) مصر کی سمندری حدود بالئیم میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 11تارکین وطن ڈوب گئے۔ اے ایف پی کے مطابق کشتی میں شامی اور افریقی مہاجرین سوار تھے۔ مصری سکیورٹی فورسز اور سوشل میڈیا کے مطابق مصر کے سمندری سکیورٹی گارڈز نے کشتی ڈوبنے کے بعد 15تارکین وطن کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن