• news

وزارت پٹرولیم نے ایل این جی کی عبوری قیمت مسترد کر دی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزرات پٹرولیم نے اوگرا کی ایل این جی کی مقرر عبوری قیمت مسترد کر دی۔ اوگرا کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درخواست پی ایس او‘ دونوں سوئی گیس کمنپیوں کی جانب سے دی جائے گی۔ اوگرا نے ایل این جی کی عبوری قیمت 8.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن