چیف جسٹس نے اردو، اٹارنی جنرل اور دیگر نے انگریزی میں خطاب کیا
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے سبکدوش ہونے والے جسٹس سرمد جلال عثمانی کی ریٹائرمنٹ پر ہونیوالے فل کورٹ ریفرنس میں عدالتی فیصلے کے برعکس اٹارنی جنرل سلمان بٹ‘ چیئرمین ایگزیکٹو پاکستان بار کونسل احسن بھون‘ صدر سپریم کورٹ بار فضل حق عباسی نے انگریزی میں خطاب کیا جبکہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اردو میں خطاب کیا۔